ریلوے کے مرکزی وزیرسریش پربھو نے کہا ہے کہ ٹرین حادثے کے ذمہ داروں کو کسی بھی حال میں بخشا نہیں جائے گا۔کانپور دیہات میں ہوئے ٹرین حادثے کا جائزہ لینے آئے ریلوے کے وزیر مسٹر
پربھو
نے نامہ نگاروں سے کہا کہ ریلوے کے ساتھ ساتھ مرکزی حکومت حادثے میں
ہلاک ہوئے لوگوں کی ہرممکن مدد کرے گی۔اترپردیش حکومت سے بھی زخمیوں کے علاج میں کسی بھی قسم کی کمی نہ کئے جانے کیلئے کہا گیا ہے۔